the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔13۔فروری(اعتماد نیوز)ملیشیائی ریاست Selangor میں ویلنٹائن ڈے کے پیش نطر نو جوان طبقہ میں دینی اور اخلاقی بے راہ روی کے خاتمہ کو مد نظر رکھتے ہوئے ویلنٹائن ڈے کی حقیقت اور اسکے قبیح اثرات پر مبنی مختلف ماہر علما کی ترتیب کردہ کتب کو اسکولوں میں تقسیم کیا جا رہا ہے۔گلابی رنگ کے ان کتب



میں ویلنٹائن ڈے منانے کو حرام قرار دیا گیا۔ اس سے بچنا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے۔ چنانچہ ان کتب کا نام \"Hukum Valentine\'s Day\" رکھا گیا ہے۔چنانچہ ذرائع کے مطابق طلبا میں اس کتاب کے مطالعہ سے متعلق ذوق و شوق بڑھتا جا رہا ہے۔ اسکے علاوہ کئی طلبا نے ثو ٹوک انداز میں کہا کہ وہ ہر گز ویلنٹائن ڈے کو نہیں منائینگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.